modi kho barha jhtka
April 24, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بحرین کے علاقہ نجاوے گھڑی میں سکول سے واپس جانے والے پرائمری جماعت کے دو طالب علم ندی میں ڈوب گئے ، ایک بچہ جاں بحق اور دوسرے کو شدید زخمی حالت میں نکال لیا گیا ، آٹھ سالہ مستعان ولد عبدالوہاب اور سات سالہ قائد اعظم ولد پیر مدار سکول سے چھٹے ہونے کے بعد گھر جارہے تھے کہ راستے میں ندی عبور کتے ہوئے دونوں پانی میں ڈوب گئے ، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے مستعان کی لاش اور قائد اعظم کو زخمی حالت میں ندی سے نکال لیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post