ADVERTISEMENT
خوازہ خیلہ ( زمونگ سوات ڈات کام ) خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں نامعلوم افراد نے پچاس سالہ شخص کو چھریوں کیو ار کرکے شدید زخمی کردیا ، بخت اکبر ولد درانی گھر جارہا تھا کہ نا معلوم افراد نے ان پر چھریوں سے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ، مقامی لوگوں نے ان کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔
Discussion about this post