مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

May 25, 2022
سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

ADVERTISEMENT

false

نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, May 27, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

    تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

    کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

    کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

    سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

    سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

    سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

    سوات کے سیاحتی مقامات پر لوگوں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈاتھارٹی کی چیکنگ کی کارروائیاں جاری

    صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

    صوبائی حکومت کارکردگی کے بجائے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے پر تلی ہوئی ہے ، ارشاد علی خان

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پاکستان میں دہشتگردی متحدہ قائد نے شروع کی ، عمران خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

سوات، ایم پی اے فضل حکیم خان اورسٹی مئیر شاہد علی خان کی قیادت میں روانہ ہوگیا

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی متحدہ قائد نے شروع کی، برطانوی شہری 20سالوں سے ٹارگٹ کلنگ کروا رہا ہے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟،متحدہ قائد نے جو زبان استعمال کی دنیا کی کسی جمہوریت میں ایسا نہیں ہو سکتا،نریندر مودی نے بھی ایسی زبان استعمال نہیں کی تھی،میڈیا کو ڈرانے کے لیے دہشت پھیلائی گئی، حکومت کو ایم کیو ایم اور مسلح ونگز کیخلاف بھی کارروائی کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ عمران خان نے کہا کہ گزشتہ روز متحدہ قائد نے جو زبان استعمال کی دنیا کی کسی جمہوریت میں ایسا نہیں ہو سکتا۔ نریندر مودی نے بھی ایسی زبان استعمال نہیں کی تھی۔ معافی تب مانگے جب ایک دفعہ ایسا بولا گیا ہو۔ متحدہ قائد کی پوری ایک تاریخ ہے۔ متحدہ قائد نے بھارت کی زمین پر پاکستان کیخلاف باتیں کیں۔ بھارت میں متحدہ قائد کو دعوت نامہ را کے کہنے پر دیا گیا تھا۔ برطانوی حکومت نے یقین دہانی کروائی گئی تھی لیکن ایکشن نہیں لیا گیا۔ برطانوی شہری 20سالوں سے ٹارگٹ کلنگ کروا رہا ہے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟۔انہوں نے کہا کہ کراچی 80کی دہائی میں تیزی سے ترقی کر رہا تھا۔ روشنیوں کے شہر کی تباہی متحدہ قائد نے کی۔ نصیر اللہ بابر کے آپریشن کے بعد پولیس والوں کو بھی چن چن کر مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کل میڈیا دفاتر پر حملہ کیا گیا کونسا ملک یہ برداشت کر سکتا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر کوئی ایسے واقعات کروائے۔ دہشت گردی تو پاکستان میں متحدہ قائد نے شروع کی۔ مہاجروں کے بچے ایسے نہیں وہ پاکستان سے پیار کرتے ہیں۔ عمران خان نے مطالبہ کیا کہ کراچی کی تباہی میں ایم کیو ایم قائد کا ہاتھ ہے ان کے خلاف حکومت کو سخت کاروائی کرنی چاہیے ہے اور ایم کیو ایم کے مسلح ونگز کیخلاف بھی کارروائی کرنی چاہیے۔ ایم کیو ایم میں ہر کوئی دہشت گرد نہیں صرف مسلح ونگز کیخلاف ایکشن چاہتے ہیں۔ میڈیا کو ڈرانے کے لیے کل دہشت پھیلائی گئی۔عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس کیخلاف ایکشن نہ لینے پر خیبرپختونخوا میں قرارداد پاس کریں گے اس کے بعد سپریم کورٹ بھی جائیں گے۔ 3ستمبر کو عوام کا سمندر لاہور آ رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ میرے پاس کوئی عہدہ نہیں مجھے الیکشن کمیشن جانے سے کیوں روک رہی ہے۔ میرے جہلم جانے کیوجہ سے الیکشن کمیشن نے پابندی لگائی ۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

تحریک انصاف آزادی مارچ سے سوات کے زمیندار وں کی اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

2 days ago
50
کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

کالام، حفاظتی پشت بناتے ہوئے زمینی تودہ گرنے سے مٹی تلے دب کر مزدور جاں بحق

2 days ago
12
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.