مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پا کستان مسلم لیگ ن ضلع سوات کا اجلا س ، صو با ئی صدر پیر صا بر شا ہ اور جنرل سیکر ٹری رحمت سلا م خٹک پر مکمل اعتما د کا اظہار ، صو با ئی صدر پیر صا بر شا ہ کے دورہ سوات کیلئے تیا ریا ں شرو ع کر نے اور یو نین کونسلوں کی سطح پر تنظیم نو کر نے کا فیصلہ ، ملا کنڈ ڈیژن سے کسٹم اکیٹ کی واپسی ر وزیر اعظم نو از شر یف کو خر اج تحسین اور ملا کنڈ ڈویژن کے لئے خصو صی پیکج منظور کر نے کا مطا لبہ ، تفصیلا ت کے مطا بق پا کستان مسلم لیگ ن ضلع سوات کے عہد یداروں اور سر کر دہ ور کر وں کا اہم اجلا س ضلعی جنرل سیکر ٹری انجینئر عمر فا روق کی رہا ئش گا ہ بلو گر ام میں منعقد ہوا جس سے انجینئر عمر فا روق ، شہر یا ر امیر زیب ، ملک بیرم خان، حا جی حضر ت یو سف ، حا جی ایو ب خان ، سید عظیم شاہ ، احمد زادہ خان ، فیا ض خا ن ، ملک دیدار خان، افتا ب خان، مر اد علی خان، ملک اورنگز یب ، بر کت علی خان، پر وانت خان، اور دیگر نے شر کت کی ، مقر رین نے کہا کہ ہم سب کو اتحا د و اتفاق کا مظا ہر ہ کر نے چا ہئیے اور رکا وٹوں کے با وجو د ضلع بھر میں یونین کونسلو ں کے سطح پر تنظیم نو مکمل کر نے اور صو با ئی صدر پیر صا بر شا ہ کا ستمبر میں دورہ سوات اور ورکرز کنو نشن کے انعقا د کیلئے ابھی سے تیا ریا ں شروع کر نے کا فیصلہ کیا گیا اور عزم کیا گیا کہ مشکل حا لا ت میں مسلم لیگ ن کیلئے قر بانیا ں دینے والے نظریا تی ورکروں کو دیوار سے لگا نے کے بجا ئے دل سے لگا ئینگے اور پا رٹی و وزیر اعظم نو از شر یف کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئینگے ۔اجلاس میں قیا م امن کیلئے سیکور ٹی فورسز کے ساتھ تعا ون اورکر اچی میں پا کستان مخا لف نعرے لگا نے والی تنظیم کے خلا ف کا روائی کر نے پر سیکور ٹی اداروں کو خرا ج تحسین پیش کیا گیا ۔
Discussion about this post