مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پا کستان پیپلز پا رٹی خیبر پختو نخوا کے سا بق صدر اور سا بق صو با ئی وزیر رحیم داد خان نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکمران جما عتیں عوامی مسا ئل کے حل میں بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہیں آنے والے عا م انتخا با ت میں پا کستان پیپلز پا رٹی ایک با ر پھر کلین سو یپ والے عا م انتخا بات میں پا کستان پیپلز پار ٹی ایک با ر پھر کلین سو یپ کریگی اور بلا ول بھٹو زرداری پا کستان کے وزیر اعظم ہو ں گے ، کا رکنا ن پا رٹی انتخا با ت کی سر گر میو ں کے ساتھ ساتھ عا م انتخا با ت کے لئے بھی تیا ری کر یں ، ان خیالا ت اظہار انہو ں نے دوست محمد خان کی رہا ئش گا ہ پر ورکر ز کنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ورکز نشن سے خیبر پختونخوا کے ممبرز کوارڈینشن سینٹر ربینہ خا لد ، سا بق ایم پی اے نے نور عالم خان ڈو یژنل امید وار بر ائے صدارت دوست محمد کان ، ضلعی امیدوار سلیم شاہ محمد خان اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ، ور کز رز نے ڈو یژ نل صدارت کیلئے دوست محمد خان ، ضلعی صدارت کیلئے سلیم خان ، جنرل سیکر ٹری شپ کیلئے محمد خان اور انفار میشن سیکر ٹری کیلئے حا جی پر وانت خان کے حق مین آواز بلند کیا ، مقر رین نے کہا کہ ورکروں کے مر ضی کے مطا بق ہی عہد یداروں کا چنا ؤ کر ینگے جو پیپلز پا رٹی کی تر قی کیلئے عملی جد و جہد کریں۔
Discussion about this post