ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں ہائی ایس اور پک اپ کے درمیان آکر موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار امان اللہ سکنہ شالپین موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ بابو کے مقام پر اوورٹیک کرتے ہوئے پک اپ اور ہائی ایس کے درمیان آیا جس کی ٹکر سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
Discussion about this post