ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ شہلنڈ ڈنڈ میں بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی ، مسہماۃ (ش) کی شادی ایک سال قبل رحمت اللہ سے ہوئی تھی ، پولیس نے پوسٹ مارتم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی اور پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پولیس مقدمہ درج کرے گی ۔
Discussion about this post