کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام )کبل ایک مکان میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ماں 4بیٹوں اور داماد سمیت 6افراد جل کر زخمی جن میں ماں اور ایک بیٹی کے حا لت نازک تشویشناک حالت میں اسلام آباد منتقل با قی زخمیوں کو پشاور منتقل کر دئیے گئی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کبل ڈنڈہ چم حبیب الرحمان نا می شخص کے گھر میں گیس سلینڈر کو آگ لگ گئے گھر میں موجودہ خواتین اور بچی آگ کو قابو کرنے کے کوشش کرنے میں مصروف تھی کہ آگ زیادہ ہونے کی وجہ سے گیس سلینڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ماں 4بچوں اور داماد جل کر زخمی ہو ئے جن کو فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ماں مسماۃ (ز) اور ایک بیٹی سمیرہ کو تشویشناک حا لت میں اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جبکہ با قی زخمیوں روبینہ گل پام ، کرن اور برکت کو پشاور ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں ان کی طبعی امداد فراہم کی جا رہی ہیں اطلا عات کے مطابق اسلا م آباد ہسپتال منتقل کرنے والے ماں ، بیٹی کے حالت ناز ک بتائے جا تے ہیں۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post