modi kho barha jhtka
April 24, 2017
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں فائرنگ سے خا تون شدید زخمی ہسپتال منتقل کبل پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی وجہ گھریلوی نا چاقی بتائی جا تی ہے تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے علا قہ گا لوچ میگو میں سسر اور دیور نے فائرنگ کر کے مسماۃ(ت) کو زخمی کر دیا جن کو طبی امداد کے لئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفیش کا آغاز کر دیا کبل پولیس کے مطابق واقع گھریلوی نا چاقی کے بنا پر رونما ہوا ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post