مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

الائیڈ بورڈ سوات تقسیم انعامات

الائیڈ بورڈ سوات تقسیم انعامات

March 12, 2019

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, May 21, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

تین ستمبر کو ملک بھر کے عوام کو اکھٹا کرکے لاہور جائیں گے ، اور شریف برادران سے جواب مامنگیں گے ، عمران خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Malakand, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

ADVERTISEMENT

بٹ خیلہ (رپورٹ :۔ رب نواز ساگر ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین ستمبر کو ملک بھر کے عوام کو اکٹھا کرکے لاہور جاکر نواز شریف سے اربوں روپے کرپشن کا جواب مانگیں گے چیلنج کرکے کہتاہوں کہ اگر پختونخوا میں پید اہونے والی بجلی صوبائی حکومت کو دی گئی تو لوڈشیڈنگ کا نام ونشان مٹا کر بجلی بھی سستی کردیں گے پختونخوا پولیس پورے ملک کے لئے ماڈل پولیس بن چکی ہے پنجاب میں میرے خلاف چھ ایف آئی آرز درج ہوکر ایک میں مجھ کو مجرم بھی ثابت کردیا ہے سندھ پولیس کا بھی یہی حال ہے مگر پختونخو ا میں انتقامی طور پر کسی کے خلاف بھی ایف ائی ار درج نہیں ہوئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاکنڈ موٹر وے کے افتتاح کے بعد حنیف خان سپورٹس کمپلیکس تھانہ مالاکنڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس سے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصراور مقامی ایم این اے جنید اکبر نے بھی خطاب کیا قبل ازیں کرنل شیر انٹر چینج اور پل چوکی تھانہ کے مقامات پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ، امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق اور عمران خان نے باقاعدہ افتتاح کردیا اس موقع پر صوبائی آمیر مشتاق احمد خان صوبائی وزیر عنایت اللہ اور دیگر بھی موجود تھے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملاکنڈ موٹر وے کی تعمیر سے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کی تقدید بدل جائیگی یہاں کے لوگوں کو محنت مزدوری کے لئے باہر جانا نہیں پڑیگا مری اور نتھیا گلی کی طرح یہاں بھی لاکھوں سیاح آکر یہاں کی معاشی حالت بہتر ہوجائیگی ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی تعلیم کی وجہ سے آتی ہے صوبائی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں سرکاری سکولوں کی حالت بہتر کرکے 34 ہزار طلبہ پرائیوٹ سکولوں سے گورنمنٹ سکولوں میں آئے ہیں جو کہ بہت بڑی تبدیلی ہے انہوں نے کہا کہ ایم این اے جنید اکبر کے ڈیمانڈ پر ملاکنڈ میں خواتین یونیورسٹی بھی تعمیرکریں گے انہوں نے کہا کہ ایزی لوڈ اور پیسوں کے ذریعے پولیس اور اساتذہ کو بھرتی کرانے کا دور گذر چکا ہے ملازمتیں میرٹ پر دی جارہی ہے جب میرٹ نہیں ہوتی تو یہ کسی بھی ملک کے لئے کینسر سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے اور ملک کو دیمک کی طرح چاٹتی ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی جمہوری پارٹی ہے جس میں مرادسعید ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے اگر یہ مسلم لیگ ن میں ہوتی تو مراد سعید کے بجائے کوئی شریف ہوتا ، پی پی پی میں بھٹو ، اے این پی میں ولی خا ن اور جے یو ائی میں فضل رحمان کے خاندان کا بندہ ہوتا نوجوانوں میں جس نے بھی پی ٹی ائی میں خدمات انجام دی تو کل وہ پی ٹی ائی کے چئیرمین بھی بن سکتے ہیں دیگر صوبوں میں ہسپتالوں کی حالت ناقابل بیان ہے مگر یہاں لوگ واضح تبدیلی اور بہتر ی محسوس کررہے ہیں مگر اسے مزید بہتر بنائیں گے ملک کا سرمایہ نوجوان ہے اور ہم نوجوانوں پر پیسہ خرچ کررہے ہیں برصغیر میں تعلیم پر سب سے کم پیسہ پاکستان میں خرچ ہورہا ہے جو کہ قابل افسوس ہے عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں موٹر ویز اس لئے بنتی ہے تاکہ اس میں کمیشن اور کرپشن کا پیسہ حکمرانوں کے اکاؤنٹس اور پانامہ کمپنیوں میں جائیں پختونخوا میں بننے والی موٹر وے پنجاب میں بنتی تو اس پر 45 ارب روپے کی لاگت آتی جس میں دس ارب جیبوں میں چلی جاتی مگر ملاکنڈ موٹر وے صرف 35 ارب سے مکمل ہوگی انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا میں ایک ارب درخت لگانے کا پروگرام شروع ہوا ہے جبکہ اس سے پہلے پاکستان کی تاریخ میں اب تک 64 کروڑ درخت لگائے جاچکے ہیں ان کا کہنا تھا پی ٹی ائی حکومت نے بلدیاتی نظام کے طور پر ایسا انقلاب لایا ہے جس کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوکر 30 فیصد فنڈ بلدیاتی اداروں کو مل رہا ہے چالیس ہزار منتخب کونسلران او رناظمین کے مسائل اور مشکلات حل کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ کرپشن دو طرح کی ہوتی ہے ایک کرپشن پٹواری سرکاری ملازمین کی طرف سے ہوکر اس سے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچتا مگر بڑی کرپشن وہ ہے جو حکمران کرتے ہیں جب سربراہ خود کرپٹ ہو تو اس کے وزراء ، مشیر اور سیکرٹریز سے لیکر نچلی سطح تک لوگ کرپٹ ہوجاتے ہیں ہم نے خیبر پختونخوا میں نوے دن میں کرپشن ختم کرنے کا اعلان کیا تھا اور چیلنج کرتا ہوں کہ یہاں بڑی سطح پر کرپشن کا کو ئی کیس دکھائیں مریم شریف کی موٹو اور فوٹو گینگ ہم پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہیں ہم انہیں چیلنج کرتے ہیں کہ نیب آپ کے پاس ہے ان کے ذریعے ہم پر کیس بناؤ اور ثابت کروانہوں نے کہا کہ پختونخوا میں نئی نظام کے تحت تمام اداروں میں انسویسٹی گیٹر بیٹھا کر کرپشن کرنے والوں کا راستہ روکیں گے جبکہ ایک دوسری نظام کے تحت کرپشن کی نشاندہی کرنے والوں کو ریکوری کو تیس فیصد انعام میں جائیز طریقے سے دیں گے جس کی وجہ سے کرپشن کا مکمل خاتمہ ہوگا انہوں نے کہا کہ نواز شریف اس طرح نہیں کرسکے گا کیونکہ اس میں تو سب سے پہلے نواز شریف خود پکڑ جائیں گے انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک کی اخلاقیات تباہ کررہے ہیں احتساب کے لئے اپوزیشن نے جو ٹی او آرز مقرر کئے ہیں اس کے ذریعے اپنے ساتھ میرا بھی احتساب کریں تاکہ سب کچھ سامنے اسکیں نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’نواز شریف اپ ٹی او آر سے کیوں ڈرتے ہیں اگر اپ چور نہیں ہے تو اپ خود بچ نکل جائیں گے انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی نواز شریف کا اس وقت تک پیچھا کریگی جب تک ان سے کرپشن کے پیسے وصول نہیں کئے جاتے لاہور کے بعد وہ سپریم کورٹ میں بھی جائیں گے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

5 hours ago
7
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.