کانجو ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )کانجو ، غریب آ با د کے مکین گند اپا نی پینے پر مجبور، تفصیلات کے مطا بق سوات تحصیل کبل کے علا قہ کانجو غریب آبا دمیں سالو ں پر انے پا ئپ لا ئن ٹھو ٹ پو ٹ کا شکار ہو نے کی وجہ سے علا قہ مکین گندا پا نی پینے پر مجبور ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے علا قے میں نئے نئے بیما ری جنم لے رہی ہیں ، علا قے کے عوام کا کہنا ہے کہ ہم نے با ر با ر ذمہ دار حکا م کو اگا ہ کیا ہے لیکن ابھی تک کو ئی ٹھوس اقدا ما ت نہیں کئے گئے اگر فوری طور پر پا ئپ لا ئنو ں کو تبدیل نہیں کیا گیا تو ہم مجبور ا سڑکوں پر نکل کر احتجا ج کر ینگے۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post