نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) گزشتہ روز سسر کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی بہو ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہوگئی ، ملزم جانان نے گزشتہ روز اپنی بہو مسماۃ ( ت ) پر گھر کے اندر فائرنگ کی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی تھی ، زخمی خاتون سیدو شریف ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ، کبل پولیس کے مطابق ملزم جانان کو گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم نے ابتدائی بیان میں بتا یا ہے کہ مقتولہ کا شوہر محنت مزدوری کی غرض سے دبئی میں مقیم ہے اور مقتولہ اکثر اوقات بغیر اجازت گھر سے نکلتی تھی ، بار بار منع کرنے کے باوجود باز نہ آئی تو میں نے ان پر فائرنگ کی ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post