ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا لے کر خودکشی کی ۔ مسماۃ (س) زوجہ محمد رحیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر گھر میں موجود گندم کے کھیتوں والی زہریلی گولیاں لے لیں جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی ، ان کو طبی امداد کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں و ہ چل بسی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
Discussion about this post