No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, June 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

    ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ چین میں کورونا پھیلا تو فوری قوانین بنائے،پاکستان میں انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔۔چیف جسٹس کے اہم ترین ریمارکس

    آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں،چیف جسٹس

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    صحافیوں کے معیشت پر سخت سوالات، اسحاق ڈار غصے میں آ گئے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

متحدہ قائد کیخلاف آئندہ ہفتے بر طانیہ کے حوالےکیا کیا جا ئے گا ؟ حکو مت پا کستان نے فیصلہ کر لیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) حکومت پاکستان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کے خلاف تشدد پر اکسانے کے حوالے سے مزید شواہد آئندہ ہفتے برطانوی پولیس کے حوالے کریگی۔ایک عہدے دار نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ہم متحدہ قائد کے خلاف ثبوت اکھٹے کررہے ہیں اور جلد ان تفصیلات کو برطانوی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس بات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد کی ضرور ہے کہ الطاف حسین نے تقاریر نشر نہ کرنے والے میڈیا ہاؤسز پر حملے کی ہدایات جاری کیں۔عہدے دار کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ موجود نہیں اور اس معاہدے کی راہ میں پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں میڈیا ہاؤسز پر حملے کے فوراً بعد وزارت داخلہ کی جانب سے یہ معاملہ برطانوی سیکرٹری داخلہ کے ساتھ اٹھایا گیا اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر بھی برطانوی پولیس کے ساتھ رابطے میں تھے۔عہدے دار نے بتایا کہ برطانوی حکام اس معاملے میں کافی تعاون کررہے ہیں اور برطانوی وزیر اعظم ہاؤس سے میڈیا پر حملے کی مذمت بھی جاری کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہم یہ دیکھیں گے کہ لندن پولیس کس طرح اس معاملے پر کارروائی کرتی ہے اور پھر ہم اس مقدمے کی مزید پیروی کیلئے اپنے قانونی ماہرین برطانیہ بھیجنے پر غور کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ الطاف حسین برطانوی شہری ہیں اور پاکستان کا برطانیہ کے ساتھ ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہیں ہے۔الطاف حسین کی پاکستانی شہریت کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فی الحال الطاف حسین برطانوی شہری ہیں تاہم انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ آیا ان کی پاکستانی شہریت منسوخ کردی گئی ہے یا نہیں۔عہدے دار نے بتایا کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کے حوالے سے قانونی پہلوؤں کا خاموشی سے جائزہ لیا جائیگا اور ایم کیو ایم پر پابندی کا مقدمہ بننے اور اس حوالے سے عدالتی حکم کے بعد ہی پابندی عائد کی جاسکے گی۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی جانب سے پارٹی کی لندن کی قیادت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان ممکنہ طور پر غلطہ پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے ٗدیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ یہ پہلی بار نہیں کہ پاکستان میں موجود ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے الطاف حسین کو عملی طور پر سائیڈ لائن کیا گیا ہو۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

9 mins ago
3
صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

5 days ago
10
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.