ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مٹہ سوات ٹی ایم اے دفتر سے چند گز کے فاصلے پر اور اسلامک یونیورسٹی سکول کے ساتھ لگائے گئے سپیڈ بریکر گزشتہ روز کسی نے نکال کر چوری کرلئے۔ٹی ایم اے کلر ک سردار خان نے میڈیا کو بتایا کہ صبح کے وقت جب ہم گھر ڈیوٹی نکل گئے تو سپیڈ بریکرکسی نے لیکر گئے تھے۔مٹہ سوات کے عوام نے سپیڈ بریکروں کی انوکھی چوری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سپیڈ بریکراتنے سخت ہوتے ہیں کہ لوڈ ٹرک نہیں نکال سکتے لیکن یہ روڈ سے کیسے چوری ہوگئے۔
Discussion about this post