modi kho barha jhtka
April 24, 2017
شانگلہ (زمونگ سوات آن لائن نیوز): سوات، شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات، شانگلہ اور گردونواح کے علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ البتہ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post