ممبئی( زمونگ سوات آن لائن نیوز )بگ بی اور مسٹر پرفیکشنسٹ کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ان کی یہ تمنا بس پوری ہوا ہی چاہتی ہے، جی ہاںیش راج فلمز نے دونوں بڑے ستاروں کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔امیتابھ بچن اور عامر خان پہلی بار فلم’’ ٹھگ‘‘ میں ایک ساتھ جلو گر ہوں گے۔ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے دونوں بڑے فنکاروں نے بھی اس امر کی تصدیق کردی ہے۔ امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہعامر خان اور یش راج فلمزکے ساتھ کام کرنا ان کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور وہ اس کے شدت سے منتظر ہیں۔
ڈرگ انسپکٹر بمقابلہ صدر عبدالرحیم
https://youtu.be/j9Uk_9FApr8
Read more
Discussion about this post