کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوشل میڈیا پر ڈاکٹر امجد کے طرف سے نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر شدید مزمت کر تے ہیں کارکنان صبرو تحمل کا مظاہرہ کریں ہم عدم تشددکے پالیسی پر یقین کرنے والے لوگ ہیں ان الزامات اور نا زیباں الفاظ کے حوالے ہم عدالتی کا روائی کر کے قانون کے کٹہرے میں لائینگے عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان ، مشران اور ملک کے تمام اداروں نے اپنے ملک و قوم کے خا طر قربانیاں دے کر امن قائم کیا ہے ان خیالات کا اظہار سا بقہ MPAوقار احمد خان ، ضلع رہنما ابراہیم دیولئی ، ضلع کونسلر عبد المالک، شوکت خان ، تور خان ، عظیم خان ، ملک احمد خان، حیدرعلی شاہ ، ایوب با چا ، عدالت خان ، محمود خان ، ریاض علی خان ، شیر احمد اور دیفر نے گذشتہ روز شاہ ڈھیرئی کے علاقہ کھتیاڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا اجلاس میں PTIکے ترقیاتی کاموں کے بورڈ اکھاڑنے کے شدید الفاظ میں مزمت کیں انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی سیاسی پارٹیوں کے بورڈ نہیں اکھاڑ سکتے جس کسی نے بھی یہ کام کیا ہو ۔ہم بھر پور مزمت کر تے ہیں ۔با چا خان اور ولی خان کا پیروکار ہونے کے نا طے ANPکے کارکن کسی بھی صورتحال میں مشتعل نہ ہو۔انہوں نے اپنے تمام کارکنان کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی اجلاس میں ڈاکٹر امجد کی طرف سے نا زیبا الفاظ استعمال کرنے کی بھر پور مزمت کئی گئی انہوں نے قرار داد پاس کر تے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر امجد کے خلا ف ثبوت دینے پر تمام ادارے کاروائی کر کے قانون کے کٹہرے میں لائے جائے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈاکٹر امجد کے طرف سے نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر قانونی راستہ اختیار کر کے عدالت جائینگے انہوں نے مزید کہا کہ آج 2:00بجے سوات پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرکے تمام ثبوت میڈیا کو فراہم کرینگے۔
اے این پی کے رہنما اورسابق ناظم سید جمشیدعلی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے تلی گرام میں اے این پی کے رہنما اورسابق ناظم سید جمشیدعلی نامعلوم افراد...
Read more
Discussion about this post