مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کا جماعت نہم و دہم نتائج کا اعلان

June 18, 2016
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
فیس بک پر لائیو ویڈیو سٹریمنگ کے دوران ایک شخص کی عجیب و غریب موت ، کیا ہوا؟ جانئے

کبل ، خاتون کی لاش برآمد ، نمازہ جنازہ سے میت کو اٹھانے کے بعد ملزم کو گرفتار کردیا گیا

October 18, 2016
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bypass chowk pr head bridge k tameer ka kam jald shuru kia jae

April 23, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, August 18, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

جن جن افراد کو یہ خطرناک بیماریاں ہیں وہ عید پر اتنا گوشت کھائیں ؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Health, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )جنرل ہسپتال کے ایسویسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرار الحق نے کہا ہے کہ عید قربان کے موقع پر جوڑوں کے درد ہائی بلڈ پریشراور شوگر کے مریض گوشت کم کھائیں،یورک ایسڈ کی زیادتی اور گردوں کے مریض گوشت کا استعمال اپنے معالج کے مشورے پرہی کریں، گوشت کے استعمال میں اعتدال اور احتیاطی تدابیر کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابلا ہوا یا بھاپ میں تیارکیا ہواگوشت بھنے ہوئے گوشت سے بہت بہتر ہے۔گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال اگر فوری طورپرنقصان نہ دے تو بھی آنے والے دنوں میں کئی دیگر امراض کا سبب بن سکتا ہے۔ عید الاضحی کے موقع پردل کے مریض چربی والا گوشت ،گردے ،مغز،سری پائے ،کلیجی وغیرہ استعمال نہ کریں کیونکہ چربیلے مادے کولیسٹرول کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ بکرے کا گوشت ہر عمر اورہر مرض کے افراد کے لئے ضروری ہے۔ جبکہ گائے کا گوشت خارش، جگر، ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول، بواسیر، شوگر کے امراض میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔
گائے کے گوشت میں کولیسٹرول بکرے کے گوشت کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔ جبکہ اونٹ کے گوشت میں کولیسٹرول بہت کم ہوتا ہے۔گوشت کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے دل کی تکالیف مزید بڑھ سکتی ہیں لہذا گوشت کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے اجتناب کیا جائے۔ڈاکٹر اسرار الحق نے عید کے دنوں میں گوشت کھانے میں احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوشت کے پکوانوں میں زیادہ مرچ مصالحے نہ ڈالیں نیز ان پر سبز دھنیے کی گارنش ضرور کریں گوشت کے ہمراہ سلادخصوصاًپودینہ ‘لیموں اوردہی کا رائتہ ضرور استعمال کریں۔ایسی چٹنیاں جن میں زیرہ پودینہ اجوائن شامل ہو، کا استعمال مفید ہے۔گوشت کا مزاج گرم ہے اس لئے اسے معتدل کرنا ضروری ہے۔اس کیلئے گوشت کھانے کے ساتھ ساتھ سبزیوں کا استعمال بھی جاری رکھیں،سبزیوں میں ٹماٹر، پھلیاں، سلاد (مولی گاجر چقندر مٹر)کا استعمال مفید ہے واضح رہے کہ کھیرا سردیوں میں استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ موسمی اثرات کے پیش نظر اشد ضروری ہے کہ قربانی کے گوشت والے ایک کھانے کے بعد دوسرے کھانے میں کم از کم 5 سے 6 گھنٹے کا فرق رکھا جائے۔عید الاضحی کے موقع پراکثر حلق میں ہڈی پھنسنے کے واقعات رونما ہوجاتے ہیں۔لہذا ہڈی والا گوشت کھاتے ہوئے خصوصی احتیاط برتیں خصوصاًچھوٹے بچوں کو بغیر ہڈی کے گوشت اپنی نگرانی میں کھلائیں۔

Tags: بڑی عیدبکرا عیدبکرا عید پر گوشت کھانابیماری اور گوشتبیماریوں کیلئے گوشتعید پر گوشت کا استعمالگوشتگوشت کا استعمالگوشت کھانے کا طریقہ
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.