سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات میں عید کے موقع پرپولیس کی چھٹیاں منسوخ کرکے تمام علاقوں میں پولیس کو تعینات کردیا گیا ، اس سلسلے میں ڈی پی او سلیم مروت کی صدارت میں پولیس افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پولیس کی چھٹیاں منسوخ کرکے تمام علاقوں میں پولیس کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں ، سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی حفاظت کے لئے مزید پولیس نفری کو تعینات کردیا گیا ، نماز عید کے موقع پر تمام عید گاہوں اور مساجد میں پولیس کو تعینات کردیا گیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post