ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام محلہ ناصر خیل میں تیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ، جاں بحق جوان عباس ولد شمشیر کے بھائی نے پولیس کو بتا یا کہ رات کو ان کے بھائی عباس کے گھر سے فائرنگ کی آواز آئی ، فائرنگ سن کر جب انہوں نے جا کر دیکھا تو عباس نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کی تھی ، فائرنگ سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا تھا ۔
Discussion about this post