مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017
ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

January 30, 2022
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, May 22, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

عید پر ریلیزایکٹر ان لا : توقعات پر پوری اتر سکے گی؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Showbiz, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

کہانی لکھتے وقت ہندوستانی سینما کی سوشل فلموں کوسامنے رکھاگیاہے،شاید یہی وجہ ہے اس فلم کی کہانی پربولی ووڈ غالب ہے، پھربھی فلم کی پیشکش کاانداز اچھا ہونے کی وجہ سے فلم دیکھی جاسکتی ہے۔فلم کے کرداروں میں سب سے مضبوط کردار اوم پوری کا ہے ،جو وکیل بنے ہیں،اگروہ اس فلم کاحصہ نہ ہوتے،توشاید کہانی کے جذباتی مناظر کو سنبھالنا زیادہ مشکل ہوتا، فلم میںان کی جاندار اداکاری شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیے رکھتی ہے۔ فلم کادوسرا اہم کردار فہد مصطفی نے اداکیاہے،وہ ایک شوقیہ اداکاربنے ہیں۔
ان کی اداکاری متوازن ہے،لیکن اگر وہ یونہی اداکاری کرتے رہے،توان پر مخصوص اداکار ہونے کی چھاپ لگ جائے گی ،جس طرح پڑوسی ملک میں شاہ رخ ایک خاص قسم کے کرداروں میں پھنس گئے ہیں۔فلم کاتیسرامرکزی کردار مہوش حیات نے اداکیاہے،جوایک ٹی وی چینل کی رپورٹر بنی ہیں۔
اس کردار کوجتنا غیر حقیقی انداز میں لکھاگیا،اس سے بھی زیادہ برے طریقے یہ مہوش حیات نے اداکیا۔ انگریزی میں اس کو”اُوورایکٹنگ“بھی کہا جاتا ہے، بری اداکار ی پر اگر اس فلم کوکوئی اعزاز ملا،تومہوش حیات اس کی مستحق ہوں گی۔
اداکاری کے لیے صرف خوبصورتی کافی نہیں ہوتی،یہ بات ان کو سمجھ لینی چاہیے۔فلم کاایک اورکردار سلیم معراج نے بھی کیا ہے،جنہوں نے مختصر کردارمیں بھی اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلایا ہے۔فلم کے دیگر ذیلی کرداروں میں علی خان،عرفان موتی والا،صبورعلی،سیف حسن،نیراعجاز،ریحان شیخ ،طلعت حسین، نورالحسن، لبنی اسلم، راشدخواجہ، خالد احمد، احسن طالش، محمودسلطان، طارق جمیل، کامران مجاہد، اسلم شیخ، ثنابچہ، انوشے عباسی اوردیگر شامل ہیں۔ان تمام فنکاروں نے اپنااپناکام بخوبی نبھایاہے۔کچھ حقیقی صحافیوں کو بھی فلم میں اپنے اداکارانہ جوہر دکھانے کاموقع دیاگیا،جس کاتجربہ دلچسپ رہا۔
اس کی فلم ساز اورکہانی نویس فضاعلی مرزا ہیں،جنہوں نے اس پہلے فلم ”نامعلوم افراد“بھی بنائی تھی۔گزشتہ فلم کی طرح یہ فلم بھی باکس آفس پرکامیابی حاصل کرے گی،کیونکہ فلم میں تمام مصالحے شامل ہیں۔تشہیر کے لیے جتنے جدید طریقے اختیار کیے جانے چاہییں،ان کوبھی استعمال کیاہے،حتیٰ کہ ہندوستانی اداکاروں کی ہمارے ہاںجو پسندیدگی کاعنصرہے،اس کو بھی اوم پوری کی صورت میں کیش کرانے کی کامیاب کوشش کی ۔
نبیل قریشی نوجوان ہدایت کار ہیں،ان کی ہدایت کاری کاشعبہ کافی مضبوط رہا۔کرداروں کی تقسیم ،مناظر کی ایڈیٹنگ، لائٹنگ، شوٹنگ کے لیے جگہوں کاانتخاب،ڈریسز،ساﺅنڈسمیت تمام پہلوﺅں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے،سوائے اس بات کے، سماجی مسائل کوجس طرح بولی ووڈ انداز میں فلماکرحل کرنے کی کوشش کی گئی ،وہ نہ توکبھی ہندوستان میں حل ہوسکے اورنہ ہی یہاں ہوں گے،سوشل موضوعات کاتقاضایہ ہوتاہے،حقیقت سے قریب رہ کر فلم بنائی جائے،جس میں کہانی نویس اورہدایت کار کاکلیدی کردار ہوتاہے،صرف ”فینٹسی“سے گزارا نہیں ہوگا۔ فلم میں کہیں کہیںباریک غلطیاں بھی ہیں ،مثال کے طورپر شان مرزا(فہدمصطفی) مینا اسکرو والا(مہوش حیات)کو ویسپا پر ان کے گھر پہنچانے جارہے ہوتے ہیں،راستے میں اسکوٹر خراب ہونے پر وہ دونوںرات بھر اسکوٹر کے ہمراہ پیدل چلتے رہتے ہیں،حتیٰ کہ اگلادن طلوع ہوجاتاہے۔
فلم میں موسیقار نام کی توکوئی چیز نہیں ہے،البتہ شانی ارشد نے بیک گراﺅنڈ اسکور کے علاوہ ایک ٹائٹل سونگ کمپوز کیاہے،جس کو گایابھی خود ہے۔ وہ نئے موسیقار ہیں، ان کا کوک اسٹوڈیو میں کیاہواکام قابل تعریف ہے،مگرفلمی موسیقی کے مزاج سے آشنا ہونے کے لیے کافی وقت چاہیے۔ فلم میںدیگر دو گیت عاطف اسلم اورراحت فتح علی خان کے ہیں ۔عاطف کاگانا بھرتی کاہے،جس کو فلم میں شامل ہونے کی وجہ سے زبردستی سننا پڑے گا۔ راحت فتح علی خان کاگیت اچھا ہے۔گیت نگاروں کے بارے میں بھی کوئی تفصیل نہیں ملتی،کس نے کون ساگیت لکھاہے۔اس فلم موسیقی کے متعلق بہت زیادہ توقعات وابستہ نہ کی جائیں ،توبہتر ہے۔
پاکستانی جدید سینما کے عہد میں ایسی فلموں کی ضرورت ہے،جن کوباکس آفس پر کامیابی حاصل ہوسکے،اس فلم کاشمار ایسی فلموں میں ہی ہوگا،لیکن اگر فلم سازی میں فارمولے کوتخلیق پر ترجیح نہ دی گئی،توفلمی صنعت کایہ عروج وقتی ہوگا۔اس کی وجہ یہ ہے ،پڑوسی ملک میں فارمولااورغیرفارمولا دونوں طرح کی فلم سازی ہورہی ہے،جس سے ہمارے فلم بین واقف ہیں،اس لیے انہیں آپ زیادہ دیر تک اندھیرے میں نہیں رکھ سکیں گے۔

https://youtu.be/f5qHaXxY2mI

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

14 hours ago
8
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.