سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے سیدوشریف میں نشہ نہ ملنے سے ایک اور ہیرونچی جاں بحق ہوگیا ،جاں بحق ہونے والے ہیرونچیوں کی تعداد 2ہوگئی ہے ،سوات میں پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی کے باعث منشیات ختم ہونے کے باعث ہیرونچی مرنے لگے ہیں اور سیدوشریف میں بھی ایک ہیرونچی مبینہ طور پر نشہ نہ ملنے سے جاں بحق ہوگیا اسی ہفتے نہ ملنے سے مرنے والے ہرونچیوں کی تعداد دو ہوگئی ہے ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post