مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
murda paida hone wale ncho ko qabristan mai oenkne ka inkishaf

bisham, nomolood bache ki lash baramad

April 18, 2017
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, May 23, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

خیبرپختونخوا کی بڑی کامیابی،ملک کا 53 فیصد معدنی تیل پیدا کرنے والا صوبہ بن گیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

ADVERTISEMENT

پشاور(زمونگ سوات آن لائن نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا 53 فیصد معدنی تیل پیدا کرنے والا صوبہ بن چکا ہے اور اسکی پیداوار 30000 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 50000 بیرل یومیہ کی حد عبور کر چکی ہے ۔اسی طرح قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار 300ملین مکعب فٹ سے تجاوز کرکے 400 ملین مکعب فٹ یومیہ کی سطح عبور کر چکی ہے ۔ وہ صوبے کی تیز رفتار ترقی اورعوام کو زیادہ سے زیادہ ان سہولیات سے استفادہ کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ اس موقع پر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر، ایم ڈی ایس این جی پی ایل ارباب محمد ثاقب اور صوبائی حکومت کے دیگر متعلقہ عہدیداروں اور حکام نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے میں قائم ہونے والی صنعتی زونز اور سرمایہ کاروں کو مقامی سطح پر پیدا ہونے والی سستی بجلی مہیا کرنے کی تیار یاں مکمل کرلی گئی ہیں جو صوبے میں تیز رفتار صنعتکاری کو فروغ دینے کے وعدے کی تکمیل کی طرف ایک عملی قدم ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ ان کی حکومت قدرتی گیس کو کوہاٹ ، رشکئی اور حطار صنعتی زونز میں 225 میگاواٹ کے تین بجلی گھر قائم کرنے کیلئے استعمال کرے گی ان بجلی گھروں سے پیدا ہونے والی بجلی مذکورہ تین انڈسٹریل زونز کو رعایتی نرخوں پر مہیا کی جائے گی۔انہوں نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت صوبے میں سرمایہ کاروں کوراغب کرنے اور انہیں سہولیات فراہم کرنے کی ضامن ہے۔ انکی حکومت پہلے سے ہی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مراعات کا اعلان کر چکی ہے اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے ون ونڈ آپریشن شروع کیا ہے انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جائے تاکہ صوبے میں تیز رفتار صنعتکاری کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔ انہوں نے یقین دہانی کا اعادہ کیا کہ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور ان کی حکومت نے صوبے کی تیز رفتار ترقی کیلئے ان وسائل سے استفادہ کرنے کیلئے مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کیلئے کاروبار دوست ماحول بنا چکی ہے۔پرویز خٹک نے کہاکہ صوبائی حکومت نے سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں ،بالخصوص جنوبی اضلاع میں تیل و گیس کی تلاش جبکہ شمالی اضلاع میں پن بجلی کے متعدد منصوبوں میں سرمایہ کاری کررکھی ہے۔اصل مقصدیہی ہے کہ سائنسی بنیادوں پر صوبے کے وسائل کوزیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کیا جا سکے اور صوبے کو معاشی طور ملک کا ایک خود مختار یونٹ بنایا جا ئے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ گزشتہ ڈھائی سالوں میں گھریلو سلنڈرکی پیداوار دس ٹن یومیہ سے بڑھ کر 500 ٹن یومیہ ہو چکی ہے اور مزید یہ کہ جنوبی اضلاع میں آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے سات سرمایہ کار کمپنیوں کو قانونی اور تکنیکی مدد فراہم کر چکی ہے صوبائی حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔پچھلے ڈھائی سالوں میں تیل کی پیداوار 30000 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 50000 بیرل یومیہ ہو چکی ہے اور ہمارا اگلا ہدف تیل کی پیدوار کو بڑھا کر 2 لاکھ بیرل یومیہ ہے ۔مزید برآں صوبائی حکومت کی دو سالہ انتھک کوششوں سے 100 ملین مکعب گیس وفاق سے خیبرپختونخوا کو مل چکی ہے جس سے صوبہ کے اندر بجلی کے تین منصوبے شروع کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ضلع ہنگو میں یوریا کھاد کا کارخانہ لگانے پر کام کر رہی ہے جس سے یومیہ 5 لاکھ ٹن یوریا کھاد حاصل کی جا سکے گی۔پرویز خٹک نے کہاکہ اُنکی حکومت تیل اور گیس کے حوالے سے حقو ق حاصل کرنے والوں دوسروے صوبوں سے کافی آگے ہے اور دوسرے صوبوں کے ساتھ ساتھ فاٹا کی ضروریات بھی پور ی کررہی تاکہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنایا جا سکے۔صوبائی حکومت کی سرمایہ کار دوست پسند پالیسیوں کی بدولت تیل کے کنویں کھودنے والے رگز کی تعداد دس ہو چکی ہیں جبکہ سال2013 میں یہ تعداد صرف 2 تھی،اس وقت پورے پاکستان میں 31 رگزکام کر رہی ہیں اس طرح تیل و گیس کے شعبے میں تقریباً ایک تہائی کام صرف خیبرپختونخوا میں ہورہا ہے۔

Tags: تبدیلیتبدیلی خیبرپختونخواہ میںتیل کے ذخائرخیبرپختونخواہ حکومتخیبرپختونخواہ حکومت کی تبدیلیپاکستان میں تیل کے ذخائرپشاور
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

موبائل کامران کیلئے وبال جان بن گیا، مزاحمت پر بےرحم رہزنوں نےطالب علم کو گولی ماردی

5 years ago
95
ضرب عضب کی بدولت دہشت گردی کاخاتمہ ہواہے،امیر مقام

ضرب عضب کی بدولت دہشت گردی کاخاتمہ ہواہے،امیر مقام

6 years ago
54
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.