سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام حلقہ پی کے 82 میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے سیکڑوں کارکن مستعفی ہوکر اے این پی میں شامل ہو گئے۔اس سلسلے میں سیکنئی شاہ ڈھیرئی میں شمولیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اے این پی کے مرکزی رہنما خان نواب ،سابق ایم پی اے وقار خان ضلعی کونسلر افتخارخان ،ابراہیم دیولئی اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد عظم خان ،محمد علی خان،گل زرین ،واحد زادہ، ضیاء اللہ اور دیگرنے شرکت کی۔ اس موقع پر محمدعظم خان ،محمد علی خان ،گل زرین ،واحد زادہ،ضیاء اللہ ،حیات اللہ ،مصطفی ،سلمان ،نصیب روان ،بخت روان،خان زمان ،اکبر زمان،دل و جان اور دیگر افراد نے اپنے خاندان کے افراد اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف اور ن لیگ سے مستفی ہو کراے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
Discussion about this post