No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

زخمی محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Cricket, Sports, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے ہیں ۔ قومی سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن کے مطابق 35سالہ سابق ٹی ٹونٹی کپتان اور اوپننگ بلے باز تاحال انگلینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز میں گھٹنے پر لگنے والی چوٹ سے صحت یابی حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں ،محمد حفیظ کے علاوہ نوجوان اوپنر سمیع اسلم کی بھی ون ڈے ٹیم میں جگہ بنتی دکھائی نہیں دے رہی ہے ۔
دوسری جانب نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل اور اسد شفیق ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز میں ان ایکشن دکھائی دے سکتے ہیں،عمر اکمل نے ایونٹ کے کامیاب ترین بلے باز کی حیثیت سے 72.60کی اوسط سے 363رنز سکور کیے تھے جبکہ اسد شفیق چوتھے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین رہے تھے۔فاسٹ باؤلر راحت علی پر بھی عمر گل کی جگہ ون ڈے ٹیم کے دروازے کھلنے کاامکان ہے جبکہ محمد رضوان اور خالد لطیف میں سے ایک 15کھلاڑیوں کے سکواڈ میں جگہ برقرار رکھ پائے گا ۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف 3ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 24ستمبر کو متوقع ہے جبکہ ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.