ADVERTISEMENT
سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف کے علاقہ کوہستان گٹ میں پولیس اہلکار نے گھریلوں تنازعہ پر طیش میں آکر فائرنگ کرکے سگے بھائی اور بیوی کو قتل کردیا ، پولیس کی مطابق محکمہ پولیس سوات کے اہلکار اجمل خان کے خلاف گریلوں تنازعہ پر ان کا والد اور بھائی رپورٹ درج کرانے پولیس اسٹیشن جارہے تھے اور جیسے ہی ملزم کو خبر ہوئی تو انہوں نے پستول سے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کیا اور بعد میں گھر جا کر اپنی بیوی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا ، سیدو شریف پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔
Discussion about this post