No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, February 7, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

نواز شریف سے ہزاروں اختلافات ہونگے، لیکن ملکی مفاد میں میرا وہی موقف ہے جو حکومت کا ہے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

ADVERTISEMENT

اسلام آباد،ٹیکسلا(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ میرے نوازشریف اورحکومت سے ہزاروں اختلافات ہونگے لیکن مقبوضہ کشمیراوربھارت کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کے بارے میں میراان سے کوئی اختلاف نہیں ہے ۔میراموقف وہی ہے جوحکومت کاہے ۔ٹیکسلامیں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مودی مقبوضہ کشمیرکے عوام کاحق آزادی دباناچاہتے ہیں لیکن ان کومعلوم ہوناچاہیے کہ روس بھی طاقت کے زورپرافغان عوام کوغلام نہیں بناسکاتھااوراب پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اوراگربھارت نے کسی طرح کوئی گڑبڑکی تواس کومہنگی پڑے گی ۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج وطن کی حفاظت کے لئے تیارکھڑی ہے اورہمارادفاع مضبوط ہے ۔انہو ں نے کہاکہ کشمیرکی آزادی اب قریب ہے اس کےلئے ہمارے کسی سے کوئی اختلافات نہیں ۔عمران خان نے اس موقع پرحکومت کوتنقیدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اگرادارے مضبوط ہونگے توسربراہ مملکت بھی کرپشن نہیں کرسکے گا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں نہ توکہیں سے انصاف ملاتوہم احتجاج کاراستہ اپنایاجوکہ ہماراجمہوری حق ہے ۔اس سے قبل پارٹی کے ضلعی صدورکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ 30 ستمبر کو رائیونڈ کی جانب تاریخی مارچ کرینگے ،حکمران کسی بھی مہذب ،جمہوری اقدار پر یقین نہیں رکھتے،ذاتی مفادات پس پشت ڈال کر متحد ہونے ،فیصلہ کن صف بندی کا وقت آن پہنچا ہے،قوم کے مستقبل کو ادنیٰ مفادات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جاسکتا۔وقت کا تقاضا ہے کہ ہم قوم کی آواز بنیں اور غریب قوم کی لوٹی گئی دولت کا حساب لیں‘ انہوں نے کہا کہ رائیونڈ میں قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے شریف خاندان سے لوٹ مار کا حساب مانگیں گے۔ذمہ داران بلاتفریق تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد تک تحریک کا پیغام پہنچائیں۔ عمران خان نے کہا کہ حکمران خاندان اداروں کی تباہی کے عوض احتساب سے فرارچاہتے ہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

3 hours ago
6
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

9 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.