No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

چیلنج قبول،وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے نئی تاریخ رقم کردی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تیس ستمبرکی لاہور رائیونڈ احتساب ریلی ملک کی سیاست میں گیم چینجر ثابت ہوگی۔ اوراس سے ملک کی سیاست پر گہرے اثرات پڑیں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیر اعظم نوازشریف اور ان کے پورے خاندان کااصل چہرہ قوم کے سامنے پیش کریں گے اور قوم کو آنے والے انتخابات میں کرپٹ حکمرانوں اور قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد کرانے کے لیے اہم اعلان کریں گے اے این پی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر خان ہوتی کا چیلنج قبول کرتاہوں۔ امیر حیدر ہوتی کے ساتھ ہر موضوع پر مناظرے کے لیے تیارہوں وہ خود وقت کاتعین کریں۔ صوبے کے تمام میڈیا اینکر پرسن اور دانشوروں کے سامنے مناظرہ ہوگا۔پی ٹی آئی اس ملک کی بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے مخالفین بو کھلاہٹ کا شکا رہیں اب کرپٹ مافیا بھی ہمیں حکمرانی کے گر سکھا رہے ہیں۔وہ ضلع کونسل گراؤنڈنوشہرہ میں تیس ستمبر کورائیونڈ لاہور میں احتساب ریلی کے لیے بلائے گئے تنظیمی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں ضلع بھر کے تحریک انصاف کے ضلعی تحصیل کونسلر ویلج ناظمین کارکنوں کونسلروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر صوبائی وزیر میاں جمشید الدین کاکاخیل ، ضلع ناظم نوشہر ہ لیاقت خان خٹک ،ایم این اے ڈاکٹر عمران خان، ایم پی اے اور ترقی و منصوبہ بندی کے پارلیمانی سیکرٹری میاں خلیق الرحمن، ڈیڈک کے چیئرمین ادریس خٹک، ضلع نائب ناظم اشفاق احمد خان، تحصیل ناظم نوشہرہ رضا اللہ خان، تحصیل نائب ناظم زر عالم خان نے شرکت کی ۔ پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سیاسی بصیرت اور مسلسل جد وجہد کی بدولت پوری قوم کرپشن کی لعنت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو چکی ہے اور عمران خان بھی کرپٹ مافیا کے خلاف ڈٹ چکے ہیں اور کبھی بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ 30 ستمبر کی احتساب ریلی ملک میں کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے اس احتجاج کے ذریعے عوام کو دکھا رہے ہیں کے اس ملک کے کرپٹ حکمرانوں نے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک منتقل کردیئے ہیں۔وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا کہ چھوٹے صوبوں کونوازشریف کی طرف سے مد د نہیں مل رہی کیونکہ انکی ساری توجہ پنجاب پر ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے خلاف احتجاج عوام کو بتانا چاہتے ہے کے ہمار ے لیڈر چورہیں اور ڈاکے ڈال رہے ہیں اور لوٹی ہوئی دولت بیرونی ملک منتقل کررہے ہیں انہوں نے کہا کے اب وقت اگیا ہے کے انکا احتساب ہو، انہوں نے کہا کے عمران خان شروع سے چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف نکلیں ہیں تاکہ اس ملک میں ایماندار قیادت آئے اور ملک ترقی کرے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جس نے کرپشن کے خلاف لوگوں کو کھڑا کردیا اور خود بھی ڈٹے ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ہم اس ہم سب اس لیے لاہور جارہے پوری قوم اور دنیا کو دکھانے کے لیے کے ہمارے ملک کو ایسے کرپٹ حکمرانوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انھوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ عمران خان خیبرپختونخواکے غیور کارکنوں اور بلدیاتی نمائندوں تنظیمی عہدیداروں پر فخر کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب پختون ہونے کے ناطے ہم نے راؤئیونڈ ریلی میں بھر پور قوت کامظاہر ہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رشکئی انٹرچینج پر ضلع نوشہرہ مردان چارسدہ صوابی پشاور کے جلوس اکھٹے ہوں گے میں خود جلوس کی قیادت کروں گا۔ یہ قافلہ رائیونڈ ریلی میں لاکھوں کی تعداد میں شریک ہوگا تاکہ تخت لاہور کے حکمرانوں کوثابت ہوجائے کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا ہی ان کے لیے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہریونین کونسل اپنا جلوس لائے گی اوربلدیاتی نمائندے اورنوجوان اپنی بھر پورشرکت کویقینی بنائیں گے۔ پرویز خٹک نے عوامی نیشنل پارٹی اور صوبائی صدر سابق وزیر اعلی امیر حید ر ہوتی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں اتنی کرپشن کی ہے کہ آئندہ اللہ تعالی بھی انکوموقع نہیں دے گا او ر نہ عوام۔ حیدر ہوتی کے باپ کی کتنی جائیداد تھی آج اس کے پاس اسلام آباد میں بنگلے اور لینڈ کروزر کہاں سے آیا ۔ یہ لوگ کیسے اس صوبے کو ٹھیک کریں گے انکے دورحکومت کے بعد ہمیں کرپٹ اور تباہ حال صوبہ ملا ،سارے ادارے تباہ حال ملے یہ ہمیں کس منہ سے چیلنج کررہے ہیں۔ ان کی اربوں روپے کی کرپشن کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نظا م کو تبدیل کررہے ہیں انکو نظر آئے یہ نہ آئے عوام کو نظر آرہاہے، اور آئندہ الیکشن کے بارے میں خواب میں بھی نہ سوچیں کے یہ لوگ جیت جائیں گے انکو ایسی شکست ملے گی کہ دن میں تارے نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں پورے صوبے کادورہ کروں گا اور ان کو عوامی قوت دکھاؤں گا۔ میں خو دکو عوام کا خام کہتا ہوں اور میں ہر گلی کوچے میں عوام کے پاس جاتا ہوں ۔ امیر حیدر ہوتی بتائیں کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں کبھی بلٹ پروف لینڈ کروز سے باہر قدم رکھا ۔ ان کے کارکنوں نے اس سے بغاوت کرکے تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ان کا دورہ کسی سے نہیں بھولا کرپشن اور کمیشن وصول کیا جاتا تھا۔ میرے مخالفین میرے ، میرے وزرا ء کے خلاف کرپشن کاایک بھی کیس سامنے لائیں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ میں یہ دعوی نہیں کرتا کہ میں نے کرپشن ختم کرد ی ہے مگر بڑی حدتک کمی آچکی ہے ہم نے اداروں سے سیاست ختم کرد ی اب کوئی بھی استاد ،پولیس اورپٹواری پر سیاست نہیں کرسکے گا۔ ہم نے ایسا نظام رائج کردیا اور ایسی قانون سازی کردی ہے کہ اب عوام کسی کے گھروں کے چکر نہیں کاٹیں گے۔ ان کے مسائل خود بخود حل ہوں۔انھوں نے کارکنو ں پر زور دیا کہ وہ عوام کو گمراہ کرنے والوں کواصل چہرہ بے نقاب کریں۔ عوام باشعور ہیں اور عوام تبدیلی کے ثمرات خود دیکھ رہے ہیں پولیس پٹوار صحت اورتعلیم میں واضح تبدیلی آچکی ہے۔ میرٹ پر بھرتیا ں ہورہی ہے اور انصا ف کو بول بالا ہے اوریہ سب عمران خان کی بدولت ممکن ہوا۔ کیونکہ عمران خان اپنے منشور پر عمل کروا رہے ہیں مخالفین اس لیے بو کھلاہٹ کاشکار ہیں کہ وہ تحریک انصاف کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے اور عوام جو ق درجوق پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔ میں بہت جلد مردان کے دورے شروع کررہاہوں اور امیر حیدر ہوتی کو اپنی حیثیت کا اندازہ لگ جائے گا۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

20 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

20 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.