سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستان ائیر فورس کے جیٹ طیارے نے سوات اور بونیر کے سر حدی علاقہ ایلم کی پہاڑی پر طالبان کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے ۔ایلم کے مقامی لوگوں کے مطابق ایک جہاز نے پہاڑی میں واقع ایک گھر پر مبینہ طور پر بمباری کی ہے ۔ سوات اور اور بونیر میں بمباری کے بعد دھماکے کی شدید آواز سنی گئی ۔ابھی تک سرکاری زرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post