نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )ضلعی حکومت سوات کی سفارش پر سوات سے ہونے والی موبائل کال پر (FED) فيڈرل ايکسايز ڈيوٹی کو ختم کر ديا گيا، آفتاب خان۔ضلعی حکومت کے ايڈوايزر آفتاب خان نے کہا ہے ضلعی حکومت کی سفارش پر PTA نے يہ ٹيکس ختم کر ديا۔آس سلسلے ميں انجنير آمير مقام نے وذير خزانہ سے چند ہفتے پہلے ملاقات کی تھی اور ملاکنڈ ڈويژين سے يہ ٹيکس ختم کرنے کی سفارش کی تھی جو بلااخر قبول کر لی گی۔آب سوات سے ہونے والی کالز مذيد سستی ہونگے.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post