مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کا جماعت نہم و دہم نتائج کا اعلان

June 18, 2016
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
”بھنڈی“ میں چھپا ہے 4بڑی بیماریوں کا علاج

August 21, 2016
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bypass chowk pr head bridge k tameer ka kam jald shuru kia jae

April 23, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, August 19, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پی ٹی آئی کی سیاست کا بنیادی مقصد غریب عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے، محمود خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام )صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل‘ثقافت‘میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کا بنیادی مقصد غریب عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے۔یہی وجہ ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے قیادت میں دور دراز علاقوں ترقی سے ہمکنار کرنے غریب اور محروم طبقوں کی مسائل حل کرنے اور معاشرے میں انصاف کا بول بالا کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔اور انہی عوام دوست پالیسیوں کے باعث آج دوسری سیاسی جماعتوں کے عہدیداران وکارکنان جوق درجوق پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کررہی ہے۔ان خیالات کا ظہار انہوں نے پی کے 84مٹہ سوات یونین کونسل چپریال کاٹیلئی میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کے ممتاز شخصیات محمد رحیم کسان کونسلر‘میاں جہان ذادہ ‘سید محمد‘انور سعید‘عبد اللہ‘اشرف‘میاں فضل رحیم‘سید علی شاہ باچا اور لعل ذادہ نے اپنے خاندانوں سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ اپنے اپنے سیاسی پارٹی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ان شخصیات کی شمولیت سے تحصیل مٹہ میں دوسرے سیاسی جماعتوں کو سخت جھٹکا لگا اور پی ٹی آئی ایک مظبوط قوت بن گئی۔محمود خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں سب لوگ برابر ہیں اور اب وہ دور ختم ہوچکا ہے کہ خان خوانین غریب لوگوں کو اپنے غلام سمجھتے تھے۔اب لوگ آذاد ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ سیاست کی آ ڑ میں خانزم نہیں چلنے دیں گے۔محمود خان نے کہا کہ صوبے میں سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ اب کسی کو ایزی لوڈ نہیں ہوتا‘نوکریاں نہیں بکتی اور نہ ہی اپنوں کو نوازا جاتا ہے بلکہ تحریک انصاف میں خود غرضوں اور مفاد پرستوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے۔اب لوگوں کی کام پیسوں اور سفارشوں کی بل بوتے پر نہیں بلکہ شفاف نظام اور میرٹ کے پالیسی کے تحت ہوتے ہیں۔محمود خان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے نعرہ’’انصاف عام ‘‘احتساب سرعام اور طاقت میں عوام کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کوشاں ہیں اور ہر حقدار کو اس کا حق دلاکر رہیں گے اور بھرتیوں کیلئے این ٹی ایس اور ایٹا ٹسٹ جبکہ ٹھیکوں کیلئے ای ٹینڈرنگ کا نظام متعارف کراکر اس کا عملی مظاہرہ کرچکی ہے اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر جگہ میرٹ کا بول بالا ہے۔بعد ازاں صوبائی وزیر محمود خان نے موضوع سخرہ میں بھی ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کیا۔تقریب کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے ممتاز شخصیات حسن گل‘جان محمد‘عالم‘یاسر خان‘محمد گل اور احمد نے اپنے اپنے خاندانوں اور سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ عوامی نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Tags: ایم پی اے محمود خانایم پی اے محمود خان کا خطابسوات محمودسوات مٹہمٹہمٹہ ایم پی اے
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس وزیراعلی کے حلقے میں داخل ، امجد علی سسپیکٹیڈ قرار

2 years ago
279
تیس ستمبر لاہور مارچ کا مقصد ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے ، صوبائی وزیر محمود خان

تیس ستمبر لاہور مارچ کا مقصد ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے ، صوبائی وزیر محمود خان

6 years ago
159
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.