مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) رائے ونڈ مارچ میں بھر شرکت کرینگے ، 30ستمبر کو قافلوں کی شکل میں جائینگے ، کرپشن کا ہر صورت خاتمہ ہوگا ، کرپٹ لوگوں کا احتساب کریں گے ، ان خیا لات کا اظہار سوات ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم نے رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے تیاریوں کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، تقریب سے ضلعی کونسلروں نے بھی خطاب کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کی کھلاڑی ہیں اور اس کے آواز پر لبیک کہتے ہیں ، رائے ونڈ مارچ کیلئے حلقوں کی سطح پر لنڈاکے میں جمع ہونگے اور قافلے کی شکل میں دیگر اضلاع کی قافلوں سے ملکر رائے ونڈ جائینگے ، انہوں نے کہا کہ یونین کونسل اور ویلج کونسل کی سطح پر ورکرز تیاری کریں اور بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کریں ، 29 ستمبر کو 11 بجے لنڈا کے میں جمع ہونگے ، انہوں نے کہا کہ کرپٹ لوگوں کا ہر صورت خاتمہ کریں گے ۔
سوات کوٹلئی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں میں فائرنگ ایک جاں بحق
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات کوٹلئی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائیوں میں فائرنگ ایک جانبحق، واقعات کے مطابق...
Read more
Discussion about this post