ADVERTISEMENT
نئی دلی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)ایشیابیچ گیمزمیں کبڈی کے فائنل میچ میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے بھارتی کبڈی ٹیم کے سورمائوں کوشکست دیدی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایشیابیچ گیمزمیں کبڈی کے فائنل میچ میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے بھارتی کبڈی ٹیم کے سورمائوں کوشکست دیدی اورگولڈمیڈل پاکستا ن کے نام کردیا۔اس موقع پرپاکستانی کبڈی ٹیم کے کپتان ناصرعلی نے کہاکہ موجود ہ صورتحال میں ہم نے کہ فائنل ایسے جیتاہے کہ جیسے ہم جنگ کی حالت میں ہوں ۔ادھرشائقین نے کہاکہ بھارت پاکستان کودھمکیاں دینے سے قبل کبڈی کھیلناتوسیکھ لے اس کے بعد پاکستان کوجنگ کی دھمکیاں دے ۔
Discussion about this post