کبل۔(زمونگ سوات ڈاٹ کام) الیکشن ٹیکٹ اور عہدوں سے با لا تر عوامی خدمت کرنا ہو گا امیر مقام کے قیادت میں تحصیل کبل میں تحصیل کابینہ عمل میں لا یا جائیگامسلم لیگ عوامی خدمت پر یقین رکھنے والے جماعت ہے امیر مقام پر مکمل اعتماد ہے صوبائی صدر پیر صا بر شاہ کو چائیے کہ وہ مسلم لیگ میں نا راض کارکنان کو منانے میں اپنا کردار اداکریں کبل سول ہسپتال میں گریڈ 19ڈاکٹر تعینات کی جائے ان خیا لا ت کا اظہار پاکستان مسلم لیگ تحصیل کبل کے صدر عبد الغفور خان ، فیروز شاہ ایڈوکیٹ، ضلعی کونسلر سید افضل شاہ ، تحصیل کونسلر عثمان غنی، بہاو الدین ایڈوکیٹ ، نور الہدا، عطاء اللہ، شوکت خان اور دیگر نے گذشتہ روز کبل میں عبد الغفور کے رہا یش گا ہ پر پاکستان مسلم لیگ تحصیل کبل کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں بجلی بندش اور لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے لہٰذا نو ٹس لیا جائے اجلاس میں قرادادیں پاس کر تے ہوئے کہا کہ کبل ہسپتال میں گریڈ 19ڈاکٹر تعینات کیا جائے امیر مقام پر مکمل اعتماد ہے کبل ہسپتال کو گریڈ Cکا درجہ دینے کے بعد تمام سہولیات اور سٹاف فراہمی کے سا تھ ساتھ ڈینٹل ڈاکٹر دیا جائے پیر صابر شاہ ہما را صوبائی صدر ہے ہم قرار داد کے ذریعے مطالبہ کر تے ہیں کہ وہ نا راض کارکنا ن کو منانے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں TMAنے تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں ٹیکس نا فذکیا ہے لہٰذا واپس کیا جائے جیسے قراردادیں منظور کی اجلاس میں تحصیل کبل کے سطح یونین کونسل اور ویلج کونسل سمیت گاؤں کے سطح پر تنظیم سازی کے حوالے بھی بات چیت کی گئی۔
Discussion about this post