ADVERTISEMENT
سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں22سالہ نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ، حسین علی ولد سید حلیم کنویں کے قریب جارہا تھا کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے کنویں میں جاگرا ۔ ریسکیوں اہلکاروں نے ان کو زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر مٹہ ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ چل بسا ۔
Discussion about this post