ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) رائیونڈ مارچ میں شرکت کے لئے سوات سے ایک صوبائی وزیر ، دو معاون خصوصی اور دو ایم پی ایز کی قیادت 120گاڑیوں اور 750افراد پر مشتمل قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگیا ، صوبائی سرکاری ایجنسیوں کے اعداد و شمار کے مطابق قافلہ میں120گاڑیاں اور 750افراد سوار تھے جس کی قیادت صوبائی وزیر محمود خان ، معاون خصوصی محب اللہ خان ، ڈاکٹر امجد علی، ڈیڈ ک چیئر مین فضل حکیم اور ایم پی اے عزیز اللہ گران کررہے تھے ۔
Discussion about this post