سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) کراچی میں رینجر کے ہاتوں گرفتار ہونے والے شدت پسند کو سی ٹی ڈی پولیس سوات کے حوالے کردیا گیا ، شدت پسند فضل گل جو سوات میں فوجی آپریشن کے بعد کراچی فرار ہو گیا تھا کو گزشتہ روز کراچی میں رینجرز نے گرفتار کیا تھا ، سی ٹی ڈی پولیس کو حوالگی کے بعد ملزم نے اپنے خلاف 21مقدمات میں سے 19کا اعتراف کر لیا ، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post