نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
مبئی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بھی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کرنے کے جھوٹے دعووں کی تعریفیں کرنے لگے ہیں۔
۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہ رخ خان نے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف کاروائی کرنے پر آپ کے شکرگزار ہیں
ہم سب کو مل کر بھارتی فوجیوں کی سلامتی کیلئے دعا کرنی چاہیے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post