سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ اور ڈپٹی کمشنر سوات عاطف رحمن علاقہ پارڑئی میں سفاک قاتلوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے تین سال کے بچے کے گھر پہنچ گئے اور وہاں پر بچے کے اہلخانہ ہمدردی کا اظہار کیا ،ضلع ناظم اور ڈپٹی کمشنر سوات نے اس موقع پر غم زدہ خاندان کو یقین دلایا کہ وہ پولیس کے ساتھ مل کر ملزمان کو گرفتار کرکے انہیں قانون کے مطابق سزادی جائے گی ضلع ناظم سوات نے غم زدہ خاندان کے ساتھ وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کی جانب سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post