سوات ( زمونگ سوا ت ڈاٹ کام ) کبل میں نیک پی خیل نہر کا بند ٹوٹنے سے پانی سڑ ک پر جمع ہوگیا ، پیر کو نیک پی خیل نہر کا بند علی گرامہ کے مقام پر ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے پانی سڑ ک میں ڈاخل ہوگیا جس کی وجہ سے پورا سڑ ک پانی سے بھر گیا جس کی وجہ سے ٹریف کی روانی متاثر ہوگئی ، مقامی لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے ، مقامی لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بند کو بر وقت بند نہ کیا گیا ، تو نہر کا پانی گھروں میں داخل ہوجائے گا ۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post