سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے محلہ رنگ محلہ میں 37سالہ نوجوان کو کسی نے تیز دھار آلے سے وار کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطابق فضل کریم ولد سلطان سکنہ رشہ گٹہ کو رنگ محلہ میں گنبد مسجد کے قریب کسی نے گلے پر تیز دار آلہ سے وار کرکے قتل کیا ، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post