ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوا ت ڈاٹ کام ) تحصیل مدین کے علاقہ دامانہ میں 18سالہ غیر شادی شدہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دواپی کر خودکشی کرلی ، پولیس کے مطابق مسماۃ (ب) دختر بختیار نے گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔
Discussion about this post