سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں چار سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئی ، نجمہ سکنہ عالم گنج والد ہ کے ہمراہ دادا کے گھر بابو خوازہ خیلہ گئی تھی جہاں کنویں کے قریب جاتے ہوئے اس میں گر کر جاں بحق ہوگئی ، بعد میں بچی کی لاش کو کنویں سے نکال دیا گیا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post