سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) قومی اسمبلی نے منگل کو سیدو شریف ائیر پورٹ کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد منظور کر لی ، قرار داد تحریک انصاف کی ایم این اے مسرت احمد زیب نے پیش کی جس میں انہوں نے کہا کہ میجر جنرل ثناء اللہ سوات میں تعیناتی کے دوران شہید ہوئے تھے ، اسلئے سیدو شریف ائیر پورٹ کا نام تبدیل کرکے ثناء اللہ شہید ائیر پورٹ کیا جائے جس پر ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post