No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

حکومت اورپارلیمنٹ کشمیرکی آزادی کا روڈ میپ دے۔سراج الحق

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز):امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت پاکستان اور پارلیمنٹ مشترکہ طور پر کشمیر کی آزادی کاروڈ میپ دے ۔ میں بیس کروڑ پاکستانی عوام کی طرف سے کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم آزادی کی منزل کے حصول تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے اندر ظلم اور جبر کی انتہا کر دی ہے، کشمیریوں کی فصلوں کو تباہ اور کھیتوں اور کھلیانوں کو نذر آتش کیا جارہا ہے ۔
68دن سے مسلسل کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹوں کے اندر کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں ، مائیں اپنے بچوں کو دودھ نہیں پلا سکتیں ، ادویات کی شدید قلت ہے ، اس وقت مقبوضہ کشمیر کے اندر شدید بحران ہے، جس کا فوری نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی طرف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو اپنی طرف سے اسلام آباد میں دیئے گئے عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حید ر ،امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر عبد الرشید ترابی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قابض بھارتی افواج نے 68سالو ں میں پانچ لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا ۔ لاکھوں کشمیریوں کو گرفتار کر کے ٹارچر کیا ، 23ہزار سے زائد عفت مآب خواتین کی بے حرمتی کی ، بچوں کو شہید کیا ، سکولوں کو آگ لگائی ، ان تمام مظالم کے باوجود کشمیری آزادی اور پاکستان کا نعرہ لگا رہے ہیں ۔
پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں کشمیر کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر اتفاق کرتی ہیں ، انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا مسلم لیگ سے سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے اور ہے لیکن کشمیر کی آزادی کے لیے ہم حکومت کے ساتھ ہیں ۔ حکومت مشاورت سے کشمیر پالیسی بنائے جس کو آئینی تحفظ حاصل ہو تا کہ وہ ریاستی پالیسی آئین کے اندر مرتب ہو سکے جس کو کوئی تبدیل نہ کر سکے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے راجہ فاروق حیدر سے توقع ہے کہ وہ آزادخطے کو تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنائیں گے ، انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ آزاد کشمیر کے لیے بجٹ میں اضافہ کرے تا کہ یہ ریاست ماڈل ریاست بن سکے ۔ حکومت پاکستان ضلع راولپنڈی میں نالہ لئی پر لگانے والے بجٹ سے بھی کم بجٹ آزاد کشمیر کو دیتی ہے ، اس سے کیا تعمیر و ترقی ہوگی ۔
میں پاکستان میں کشمیریوں کا سفیراور ترجمان بن کر اپنا کردار ادا کرو ں گا ۔ میرے گاؤں اور میرے ضلع سے 1947ء میں ہزاروں قبائلیوں نے کشمیریوں کے ساتھ مل کر جہاد کیا میں اپنے ان بزرگوں کا مقروض ہوں اور کشمیر کی آزادی تک میرے خون کا آخری قطرہ اور آخری سانس کشمیر کے لیے ہے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر تقسیم بر صغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے جس پر پاکستان اور پاکستانی قوم کو ایک ہو کر مسلسل جدوجہد کرنی چاہیے ۔
جماعت اسلامی پاکستان کے بانی سید ابو الاعلیٰ مودودی سے سراج الحق تک سب نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ ترجیح اول رکھا ۔ سراج الحق پاکستان میں ہمارے سفیر ہیں ، انہوں نے مظفر آباد اور چکوٹھی تک مارچ کیا جس سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ۔ سراج الحق پاکستان میں بھی کشمیر کی آواز ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جماعت اسلامی ہماری حلیف جماعت ہے ، میں عبدالرشید ترابی اور ان کی جماعت کا قدر دان ہوں اور تحریک آزادی کشمیر کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عوام اور قیادت کو مسئلہ کشمیر کے پس منظر کے حوالے سے آگاہی مہم کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے قائدین کو بھی بریفنگ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کشمیری قیادت کو ختم کرنا چاہتا ہے ، یاسین ملک ، سید علی گیلانی سمیت دیگر قائدین کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اس حوالے سے قومی اسمبلی کے مشترکہ سیشن میں اس بات کو شامل کیا جائے۔ اس موقع پر عبدالرشید ترابی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی تمام تر مظالم کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے ، کشمیریوں نے آزادی سے کم کوئی حل قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

24 hours ago
6
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

24 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.