کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) گذشتہ روز نیک پی خیل نہر علیگرامہ کے مقام پر ٹوٹنے سے پانی گھروں میں داخل ہوگئے تھے جس کی وجہ سے مقامی لو گ متا ثر ہوئے ڈپٹی کمشنر کے خصو صی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل نے علیگرامہ کے متا ثرہ افراد میں ٹینٹ تقسیم کی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نیک پی خیل نہر علیگرامہ کے مقام پر ٹوٹ گیا تھا جس کی وجہ سے پانی گھروں میں داخل ہو گئے تھے ڈپٹی کمشنر سوات کے ہدایت پر تحصیل انتظامیہ نے بر وقت سروے کر کے متا ثرہ افراد میں ٹینٹ تقسیم کی۔
سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں، سابق وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکنوں کو چیلنج
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے تصادم کے بعد میڈیا...
Read more
Discussion about this post