مینگورہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان نیوی میں میرین اور ٹیکنیکل سیلرز کی بھرتی جاری ہے ، میٹرک پاس نوجوان عمر یم اپریل کو بالترتیب 17 سے 21اور 16 سے 20 سال ، قد کم ازکم پانچ فٹ چھ انچ ، پانچ فٹ چارانچ اور میٹرک میں60 اور 65 فیصد نمبر حاصل کئے ہوں بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن کے ڈومیسائل کے حامل امیدوار وں کو عمر اور مارکس میں رعایت دی جائے گی ، خواہشمند امیدوار اپنے/ اپنی رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائیٹ www.joinpaknavy.gov.pk پر کر سکتے ہیں ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ10 October 2016 ہے ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹس اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدوشریف سوات سے رابطہ کریں. رابطہ نمبر درجہ ذیل ہے 0946-723489
nro-swat@paknavy.gov.pk
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post