سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ، پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے بانڈئی میں ساتویں جماعت کی طالبہ مسماۃ ( ص) دختر محمد رسول نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے دو پٹہ ڈالا اور پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ، خودکشی کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکیں ، تاہم خوازہ خیلہ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post