• Latest
  • All
  • تازہ ترین
  • International
سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لو گ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے

اکتوبر اور نومبر میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

4 years ago
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

5 hours ago
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

5 hours ago
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

5 hours ago
ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

6 hours ago
حکومت غریب و بے گھر افراد کے اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ، ڈاکٹر امجد علی خان

حکومت غریب و بے گھر افراد کے اپنے گھر کا خواب حقیقت میں بدلنے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ، ڈاکٹر امجد علی خان

6 hours ago
معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے ضلع بونیر میں 7 کلو میٹر شوگا ٹو گوکند روڈ کا افتتاح کردیا، 159.95 میلن لاگت آئے گی

معاون خصوصی برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے ضلع بونیر میں 7 کلو میٹر شوگا ٹو گوکند روڈ کا افتتاح کردیا، 159.95 میلن لاگت آئے گی

7 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, March 8, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

اکتوبر اور نومبر میں خوفناک زلزلے کی پیشن گوئی کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
4 years ago
in National News, تازہ ترین
0
سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لو گ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستانی ماہر علم نجوم ماموں نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان کیلئے بے حد بھاری ہو گا اور خاص طور پر ماہ اکتوبر میںپاکستان پر زمینی و آسمانی آفات نازل ہونگی جن کا اثر پورے پاکستان پر ہوگا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستان کے معروف ماہر علم نجوم ماموں نے پاکستان کیلئے اکتوبر اور نومبر کو بے حد بھاری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دو ماہ پاکستان کیلئے بے حد بھاری ثابت ہو سکتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ زمینی اور آسمانی تباہ کن حادثات رونما ہونگے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اموات واقع ہونگی ۔میاں محمد نواز شریف کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کو فی الحال کو ئی خطرہ نہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اکتوبر کا مہینہ پاکستان کیلئے نہایت بھاری رہا ۔ عجیب و غریب حقیقت یہ ہے کہ اکتوبر میں رونما ہونے والے بعض واقعات انتہائی دور رس اور ہمہ گیر ثابت ہوئے ہیں اور بعض واقعات کے اثرات تین نسلیںگزر جانے پر بھی محسوس کیے جاتے ہیں ماہ اکتوبر میں جہاں قدرتی آفات نازل ہوئیں وہیں سیاسی آفات بھی کم نہیں رہی ہیں۔ ماہ اکتوبر 1947ء میں بھارتی فوج کشمیر پر قابض ہو گئی تھی اور برصغیر میں خوں آشام معرکہ آرائیوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیاجس کے بعد پاکستان بھارت میں کبھی ختم نہ ہونے والی کشیدگیوں کا آغاز ہو گیااسی کشیدگی نے جوہری طاقت کے حصول کو جنون میں تبدیل کر دیا اور آج 69برس گزر جانے اور تین نسلوں کے اگلے جہان سدھار جانے کے بعد بھی ابھی تک کشمیر کا مسئلہ حل طلب ہے۔قیام پاکستان کے صرف چار برس بعد ہی ملک کے پہلے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان کا قتل بھی ماہ اکتوبر میں ہوااوربرسوں بعد بھی قائد ملت کا قتل ایک سربستہ راز ہے۔24اکتوبر1954ء کو اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے پاکستان میں جمہوریت کی بساط لپیٹے ہوئے دستور ساز اسمبلی توڑ دی تھی اکتوبر کے مہینے میں دستور ساز اسمبلی کی بدطرفی نے ملک کو ایک بحران سے دو چار کر دیا اور آج 52برس بعد بھی ملک سیاسی بحرانوں کا شکار ہے۔سال 2001ء میں ماہ اکتوبر کے دوران امریکہ وبرطانیہ نے اپنی فوجیں افغانستان میں اتاریں اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں لاکھوں معصوم افراد موت کی گھاٹیوں میں اتار دیے گئے پاکستان کو اس دوران بدترین معاشی بدحالی،خود کش حملوں،ڈرون حملوںاور سیاسی انتشار کا سامنا کرنا پڑا پاک فوج کے بہترین اقدامات سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی۔ 8اکتوبر 2005ء ملک کا بدترین زلزلہ آیا جس سے ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے بلکہ ایک نسل ختم ہوگئی 11 برس گزر جانے کے بعد بھی زلزلہ کے متاثرین کے زخموں سے خون رس رہا ہے۔پاکستانی سیاست کے اہم ترین کردار اور اپنے وقت کے دو طاقتور وزاء اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور میاں نواز شریف کو بیک جنبش قلم گھر بھجوانے والے صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا انتقال بھی ماہ اکتوبر میں ہواتھا سابق صدر غلام اسحاق خان نے اپنی پوری زندگی اقتدار کی غلام گردشوں میں گزار دی اور وہ بہت سے رازوں کے امین تھے وہ تمام راز اپنے سینے میں لے کر خاک تلے دفن ہو گئے یوں رہتی دنیا تک وہ راز راز ہی رہیںگے۔12اکتوبر1999ء کو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے منتخب وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت بد طرف کر دی تھی جس کے بعد شریف برادران کو جلاوطنی اختیار کرنا پڑی
ملکی تاریخ میں چیف جسٹس آف پاکستان کو ان کے منصب سے معطل کر دیا گیاجبکہ ملک میں مقامی حکومتوں کے قیام جیسے تجربات کیے جاتے رہے جس کے کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں۔18اکتوبر 2007ء کو کراچی میں سانحہ کارساز ہوا جس میں بے نظیر بھٹو کے قافلے پر بموں سے حملہ ہواجس میں پیپلز پارٹی کے 124سے زائد کارکن جاں بحق و زخمی ہوئے تھے جبکہ ماہ اکتوبر میں ہی محترمہ بے نظیر بھٹو ملک کی و زیر اعظم منتخب ہوئیں ۔27اکتوبر2009ء کو پشاور کے قصہ خوانی بازار میں بم دھماکہ ہوا جس میں 113افراد جاں بحق ہوئے۔ماہ اکتوبر 1979ء میں جہانگیر خان اسکوائش کے عالمی چیمپیئن بنے۔ ماہ اکتوبر میں پطرس بخاری، قوال نصرت فتح علی خان،فلم سٹار وحید مراد،جاوید شیخ پیدا ہوئے۔ماہ اکتوبر میںآغا شورش کاشمیری، شاعر مشرق علامہ اقبال کے فرزند جسٹس(ر) جاوید اقبال، معروف معروف افسانہ نگار ممتاز مفتی ،ڈاکٹر شیر افگن نیازی ،بیگم نصرت بھٹو،عظیم مزاح نگار کرنل محمد خا ن،معروف اداکار سید کمال نے وفات پائی،سابق گورنر سندھ حکیم سعید اورکالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما مولانا اعظم طارق حملہ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ماہ اکتوبر میں پاک فوج کے لانس نائیک محمد محفوظ کو بعد از شہادت نشان حیدر سے نوازا گیا۔

ShareTweetShare

Related Posts

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
March 8, 2021
0
110

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...

Read more

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی
March 8, 2021
0
12

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ نہ تھم سکا، مالم جبہ اور دیگر سیاحتی...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بڑے شہرمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا

باپ نے اپنے ہی بیٹے سے زیادتی کر ڈالی، دل دکھا دینے والا واقعہ

March 4, 2021
مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

March 3, 2021
سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

February 9, 2021
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

March 8, 2021
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

March 8, 2021
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

March 8, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا

March 8, 2021
کالام میں ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی

مالم جبہ اور دیگر سیاحتی علاقوں میں ٹمبر مافیا کی طرف سے تناور درخت کاٹنے کاسلسلہ جاری

March 8, 2021
عیدالاضحی پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، حکومت کا اعلان

سوات کے علاقہ بلوگرا م، تختہ بند، قمبر میں بجلی کی طویل بندش معمول بن گیا

March 8, 2021
ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا دیولئی رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، اسٹاف کی حاضری چیک کی

March 8, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.